the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2024 جیتے گی؟

کولکتہ نائٹ رائیڈرز
راجستھان رائلز
سن رائزرز حیدرآباد
ماہرین نے اس تحقیق میں یہ بھی دریافت کیا کہ آلو کی جگہ کچی سبزیاں کھانے سے ہائی بلڈ پریشر کا امکان 7 فیصد تک کم ہو جاتا ہے۔ ہائی بلڈ پریشر بڑھانے کی وجہ آلوؤں میں گلیکیمک انڈیکس جسے جی آئی کہتے ہیں کی کثیر مقدار ہے۔ زیادہ جی آئی کی حامل چیزیں زیادہ اور تیزی سے توانائی فراہم کرتی



ہیں جس کی وجہ سے بلڈ شوگر تیزی سے بڑھتی ہے۔ اس تحقیق میں گزشتہ بیس سالوں پر مشتمل 187000 افراد کا ڈیٹا استعمال کیا گیا جس میں ان کا وزن بھی مدنظر رکھا گیا لیکن نتائج یہی ثابت ہوئے۔ اُبلے یا پکے ہوئے ہر طرح کے آلوؤں کو بطور خوراک استعمال کرنے پر یہ تحقیق کی گئی جس میں صرف کرسپس کو ہائی بلڈپریشر کا سبب نہیں پایا گیا جنھیں عموماً ہمارے چپس کہتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.